غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان شدید جھڑپیں
5 دسمبر، 2023، 7:34 PM
News ID:
85313210
غاصب صیہونی فوجیوں کے جنین پناہ گزیں کیمپ میں داخلے کے بعد، فلسطینی مجاہدوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں شروع ہو گئ ہیں۔
آپ کا تبصرہ